Monday, February 24, 2020

مزار قائد پر لڑکی کے رقص کی تحقیقات کا فیصلہ


رقص کے ذریعے مزارقائد کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے، شہریوں کی تنقید۔ فوٹو: سوشل میڈیا

شہریوں کا کہنا ہے کہ کہ اس عمل کے ذریعے مزار قائد کے تقدس کو پامال کیا گیا،  شہریوں کے مطابق عام طور پر فلمبند کی جانے والی ویڈیوز کا معاملہ اس قدر سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے کہ اس میں اب بانی پاکستان کے مزار کو بھی نہیں بخشا گیا جو کہ ایک افسوسناک پہلو ہے، ویڈیو کی فلم بندی کے دوران عقب میں شہری بھی موجود ہیں۔

مزار قائد سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ہٹانے اور اس معاملے کی تحقیقات کے لیے مزار قائد انتظامیہ نے ایف آئی اے سے درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

June 10 Muni Service Changes Adds Service on Connector Routes

June 10 Muni Service Changes Adds Service on Connector Routes By Clive Tsuma The 38R Geary Rapid will run every 6 minutes starting June 1...